صفت ذاتی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - [ قواعد ]  وہ لفظ جو کسی شخص یا شے کی ذاتی یا اندرونی حالت یا خصوصیت ظاہر کرے، مثلاً ہلکا، ٹھوس، سبز، چالاک۔ "صفتِ ذاتی۔ کسی شے کی ذاتی خصوصیت کی ترجمانی کرتی ہے جیسے چھوٹا، بڑا، شریر، خوبصورت۔"      ( ١٩٨٨ء، نئی اردو قواعد، ٤٣ )

اشتقاق

عربی سے مشتق اسم 'صفت' بطور موصوف کے بعد کسرۂ صفت لگا کر ہندی سے ماخوذ اسم صفت 'ذاتی' ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور ١٩٨٨ء کو "نئی اردو" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مؤنث